پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواستوں کا تانتا بندھ گیا
متعدد درخواستیں آج الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی گئیں
ٹیکسلا کے بلال اظہر صوابی کے بلال اور سندھو ٹوبہ ٹیک سنگھ کے مزمل نت بھی درخواست جمع کر دی
صوابی کے یوسف علی، عثمان اور اسلام آباد کے محمود خان نے بھی درخواست جمع کرا دی
نورین فاروق نامی خاتون نے بھی الیکشن کمیشن میں درخواست دے دی