غیر ملکی/خودکشی معاملہ
پشاور میں ناصر باغ میں مبینہ خودکشی کرنے والے اطالوی سیاح کا خط میں نے تمام پیسے امریکہ میں رہائش پزیر اپنی بہن کو بھیجوا دیئے ہیں،جوشوا موائسیز ورگاس نے خودکشی سے پہلے لکھے گئے خط میں وصیت لکھی کہمیرے پاکستان 650 امریکی ڈالر یعنی 1 لاکھ 43 ہزار پاکستانی روپیہ ہے،
میرے پاس 130 یورو مالیت 36 ہزار 500 پاکستانی روپیہ ہے،میں چاہتا ہوں کہ عثمان خان اس روپوں کو رکھ لیں
یہ رقوم میرے جسد خاکی کو ضائع کرنے پر استعمال کئے جائیں، میری ذاتی استعمال کی موبائل، عینک و دیگر چیزیں عثمان خان اپنے پاس رکھ لیں، میں خوشحال زندگی گزار رہا تھا، جو کچھ کر رہا ہو سوفیصد اپنی مرضی سے کررہا ہو، میں نشے کا عادی نہیں اور نہ ہی کوئی دوسرا مسئلہ ہے، میں صرف گہری نیند کے لئے دوائی کھاتا ہو، مجھے کسی سے کوئی مسئلہ نہیں،