سمندری میں شادی کی تقریب، خوشیاں دوبالا کرنے کا انوکھا انداز، باراتیوں نے نقدی ،موبائل فون، کپڑے,پرفیوم گھڑیاں نچاور کیے

سمندری کے نواحی چک 483 گ ب میں شادی کی تقریب، دکھاوا یا خوشیاں دوبالا کرنے کا انوکھا انداز، باراتیوں نے نقدی ،موبائل فون، کپڑے,پرفیوم گھڑیاں نچاور کیے

سمندری کے نواحی گاؤں میں شادی کو منفرد بنانے کے لیے انوکھا انداز اپنایا گیا 483 گ ب کے رہائشی رانا کاشف کی شادی دھوم دھام سے کی گئی، اہل خانہ کا کہنا ہے کہ شادی کی خوشیاں دوبالا کرنے اور شادی کو یاد گار بنانے کے لیے انوکھا انداز اپنایا، اہل خانہ نے بارات کے موقع پر لاکھوں روپے کیش، موبائل فون، گھڑیاں پرفیوم اور نئے کپڑے نچھاور کیے، دیہاتی بچوں کی بڑی تعداد نے اشیاء اور نقدی اکٹھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں