پشاور ناصر باغ علاقے میں اطالوی سیاح کی مبینہ خودکشی
جوشواء موائسر اپنے کمرے میں مردہ پائے گے،پولیس وقوعہ سے متعلق پولیس رپورٹ 174دریافت شروع کردی ہے
واقعہ سے متعلق پولیس کے حکام نے وزارت خارجہ کو آگاہ کردیا ہے اطالوی سیاح کو 9 اکتوبر کو سیاحتی ویزا جاری ہوا تھا،مسٹر جوشوا موائسز 18 اکتوبر کو باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے پشاور میں داخل ہوا تھا،اطالوی سیاح عارضی طور پر نجی سوسائٹی کے فلیٹ میں مقیم تھے،پولیس