نیب نے آرائین سٹی انتظامیہ سے 60 کروڑ ریکوری کی رقم متاثرین میں چیک تقسیم کر دی

*نیب راولپنڈی کی ریکوری*

نیب نے ہاوسنگ سوسائٹی انتظامیہ سے 60 کروڑ ریکوری کی

نیب راولپنڈی نے متاثرین میں چیک تقسیم کر دئیے

رقم آرائین سٹی سے برآمد کی گئی، اعلامیہ

نیب راولپنڈی کی فراڈ مقدمات میں یہ تاریخ کی بڑی ریکوری ہے، نیب اعلامیہ

برآمد رقم متاثرین کو سکروٹنی کے بعد واپس کی جا رہی ہے،نیب راولپنڈی

ہاؤسنگ سوسائٹی کی انتظامیہ نے پلی بارگین کے لیے درخواست دائر کی تھی، نیب راولپنڈی

ملزم نے پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا پر غیر قانونی سوسائٹی کی تشہیر کی، نیب راولپنڈی

ملزم نے ہاؤسنگ سوسائٹی کے این او سی کے لیے اپلائی ہی نہیں کیا تھا، نیب راولپنڈی

نیب کا اولین فریضہ متاثرین کی لوٹی ہوئی رقم واپس دلانا ہے، سہیل ناصر ڈپٹی چئرمین نیب

نیب متاثرین سے لوٹی گئی رقم واپس دلانے کے لئے پر عزم ہے،ڈپٹی چئرمین نیب

نیب بلا تخصیص احتساب پر یقین رکھتا ہے، پوری توجہ بدعنوانی کیسز پر ہے ، سہیل ناصر ڈپٹی چئرمین نیب

نیب کے تمام افسران کیسز کو میرٹ پر حل کرین، سہیل ناصر ڈپٹی چئرمین نیب

پاکستان کانامFATF کی گرے لسٹ سے نکالنے میں نیب نے کلیدی کرداد ادا کیا، ڈی جی نیب

تفتیشی افسر بینش جاوید نے قابل تعریف کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ساٹھ کروڑ کی ریکوری یقینی بنائی، ڈپٹی چئیرمین نیب

‏‎نیب نے ملک سے کرپٹ عناصر اور بدعنوانی کے خاتمے کا تہیہ کر رکھا ہے ، مرزا عرفان بیگ ڈی جی نیب

‏‎ نیب کرپشن کے خلاف زیرو برداشت کی پالیسی پر عمل پیرا ہے ، مرزا عرفان بیگ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں