سرگودھا پولیس کی ٹک ٹاک میں مصروفیت پر سابق وزیر بھی پھٹ پڑے ندیم افضل چن کاپولیس کی نا قص کارکردگی پر ٹویٹ DPO کو سوشل میڈیا سے فرصت ملے تو کرائم کو دیکھ لیں2 دنوں میں حلقہ میں 7 نوجوان قتل ھو چکے ھیں

  • ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سرگودھا پولیس کی ٹک ٹاک میں مصروفیت پر سابق صوبائی وزیر بھی پھٹ پڑے پی پی رہنما ندیم افضل چن کا سرگودھا پولیس کی نا قص کارکردگی پر ٹویٹ ڈی پی او کو سوشل میڈیا سے فرصت ملے تو کرائم کو دیکھ لیں پچھلے دو دنوں میں میرے حلقہ NA 82 سرگودھا میں 7 نوجوان قتل ھو چکے ھیں

    ۔۔

    ندیم افضل چن ۔ اعلیٰ حکام سے گزارش ھے تھوڑا سوشل میڈیا سے نکل کر باہر فیلڈ میں بھی دھیان دیں۔ ندیم افضل چن یاد رہے کہ پی آر او صفدر شیخ کے کہنے پر ڈی پی او سرگودھا نے ایک ٹک ٹاکر کے ساتھ کمپنی کی مشہوری کے ٹک ٹاک بنائی اور سرگودھا پولیس کو سوشل میڈیا پر چلنے پر مجبور کر رہا ہے لاکھوں روپے لگا کر اور روزانہ کی بنیاد پر سرگودھا پولیس پوسٹ مصنوعی طور پر وائرل کرواتا ہے ، ذرائع خاص طور پر ڈی پی او کی خوشنودی حاصل کرنے لئے اس کی پوسٹ پر خاص توجہ سے وائرل کی جاتی ہے
    سرگودھا پولیس کی سوشل میڈیا کمپین میں سب سے زیادہ فایدہ شیخ صفدر کو ہو رہا ہے

  • اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

    اپنا تبصرہ بھیجیں