ندیم افضل چن ۔ اعلیٰ حکام سے گزارش ھے تھوڑا سوشل میڈیا سے نکل کر باہر فیلڈ میں بھی دھیان دیں۔ ندیم افضل چن یاد رہے کہ پی آر او صفدر شیخ کے کہنے پر ڈی پی او سرگودھا نے ایک ٹک ٹاکر کے ساتھ کمپنی کی مشہوری کے ٹک ٹاک بنائی اور سرگودھا پولیس کو سوشل میڈیا پر چلنے پر مجبور کر رہا ہے لاکھوں روپے لگا کر اور روزانہ کی بنیاد پر سرگودھا پولیس پوسٹ مصنوعی طور پر وائرل کرواتا ہے ، ذرائع خاص طور پر ڈی پی او کی خوشنودی حاصل کرنے لئے اس کی پوسٹ پر خاص توجہ سے وائرل کی جاتی ہے
سرگودھا پولیس کی سوشل میڈیا کمپین میں سب سے زیادہ فایدہ شیخ صفدر کو ہو رہا ہے
