مظفرگڑھ میں نیا موٹرسائیکل چھیننے کیلیے ڈاکوؤں کی فائرنگ ،باپ جانبحق ،بیٹا زخمی

مظفرگڑھ میں نیا موٹرسائیکل چھیننے کیلیے ڈاکوؤں کی فائرنگ ،باپ جانبحق ،بیٹا زخمی
مظفرگڑھ میں نیا موٹرسائیکل استعمال کرنا جان کیلیے خطرہ بن گیا ہے۔ملتان روڈ پر باپ بیٹا روڈ پر نئے موٹرسائیکل پر سوار ہوکر گھر کی طرف جارہے تھے کہ ڈاکوؤں نے موٹرسائیکل چھیننے کیلیے فائرنگ کردی۔ڈاکووں کی فائرنگ سے باپ بیٹا دونوں زخمی ہوے۔قریبی ہسپتال منتقل کرنے کی کوشش کی گئی تو باپ زخموں کی تاب نہ لا کر جانبحق ہوگیا جبکہ زخمی بیٹے کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں