نو منتخب چئیرمین پاکستان تحریک انصاف گوہر علی خان کی تحریک انصاف کے سینٹرل سیکریٹریٹ آمد

نو منتخب چئیرمین پاکستان تحریک انصاف گوہر علی خان کی تحریک انصاف کے سینٹرل سیکریٹریٹ آمد

مرکزی سیکیریٹری اطلاعات رؤف حسن نے ان کا استقبال کیا اور ان کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا

تحریک انصاف کے چیف الیکشن کمشنر نیاز اللہ نیازی بھی اس موقع پر موجود تھے

تمام رہنماؤں نے انٹرا پارٹی الیکشن کے کامیاب انعقاد پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا

اس موقع پر ملکِ پاکستان کی سلامتی اور ترقی و خوشحالی کیلئے بھی خصوصی دعا کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں