متحدہ عرب امارات کے نیشنل ڈے پر پاکستان دوستی پر نیا خوبصورت گانا

*متحدہ عرب امارات کے نیشنل ڈے پر پاکستان دوستی پر نیا خوبصورت گانا*

متحدہ عرب امارات ہر سال ۲ دسمبر کو اپنا قومی دن مناتا ہے

پاکستان اور متحدہ عرب امارت کے دیرینہ باہمی اور تاریخی برادرانہ تعلقات ہیں

اِس موقع کی مناسبت سے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی لازوال دوستی کو اجاگر کرنے کے لئے نیا خوبصورت گانا “امارات اور پاکستان” لانچ کر دیا گیا

گانے کے خوبصورت بول پاکستان اور متحدہ عرب امرات کی دوستی کی عکاسی کرتے ہیں

“امارت و پاکستان دو دل ہیں مگر ایک جان”

“ہم پے ہے رب کا یہ احسان،
دوستی، دوستی، دوستی یہ زندآباد”۰۰۰۰۰

گانے کے دِل کو چھو لینے والے بول متحدہ عرب امارات کے نیشنل ڈے کے موقع پر دونوں ممالک کے عوام کے جذبات کی عکاسی کرتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں