پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں بلاول ہاؤس میں اہم اجلاس لسینئر وائس چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی سابق وزیراعظم سیدیوسف رضا گیلانی کی اجلاس میں شرکت

لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں بلاول ہاؤس میں اہم اجلاس
لسینئر وائس چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی سابق وزیراعظم سیدیوسف رضا گیلانی کی اجلاس میں شرکت اجلاس میں قائد عوام کے یوم شہادت کے حوالے سے راولپنڈی میں جلسے کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا راجہ پرویز اشرف، نیر بخاری، فیصل کریم کنڈی، مخدوم احمد محمود اور قمر زمان کائرہ اجلاس میں شریک اجلاس میں سعید غنی، چوہدری منظور، حسن مرتضی، سلیم حیدر، عبدالقادر شاہین، علی بدر اور جہانزیب بدر بھی موجود چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جلسے کو کامیاب بنانے کے لئے پنجاب کے عہدیداران کو صوبے بھر میں عوام کو متحرک کرنے کی ہدایت
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک بھر کی صوبائی تنظیموں کو چار اپریل کا جلسہ کامیاب بنانے کا ٹاسک دے دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں