سیر کے لیے جانے والے طلبہ کی بس پر فائرنگ کرنیوالے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، انویسٹی گیشن پولیس سندر۔۔طلبہ کی بس پر فائرنگ کر کے 2طالبات کو شدید زخمی کرنیوالے6 ملزمان گرفتار

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ھوئے سیر کے لیے جانے والے طلبہ کی بس پر فائرنگ کرنیوالے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، انویسٹی گیشن پولیس سندر۔۔طلبہ کی بس پر فائرنگ کر کے 2طالبات کو شدید زخمی کرنیوالے6 ملزمان گرفتار
انویسٹی گیشن پولیس لاہور نے ۔طلبہ کی بس پر فائرنگ کر کے 2طالبات کو شدید زخمی کرنیوالے6 ملزمان کو گرفتار کر لیا ، گرفتار ملزمان میں سجاول، ابرار، عبداللہ، احتشام، محبوب علی اور ایان احمد شامل ہیں۔ ملزمان کی فائرنگ سے 2 طالبات عائشہ اور نمرہ شدید زخمی ہو گئیں تھیں۔ابتدائی طور پر زخمی عائشہ کو علاج کے لیے جنرل ہسپتال جبکہ نمرہ کو سروس ہسپتال منتقل کیا گیا تھا ۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کا کہنا تھا کہ ملزمان گاڑی میں سوار تمام ملزمان مسلح پسٹل تھے، ملزمان کو سی سی ٹی وی کیمروں اور ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا
ڈی آئی جی انویسٹِ گیشن عمران کشور کا کہنا تھا کۃ قانون ہاتھ میں لینے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، ملزمان کو ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور کی سپر ویژن میں ڈی ایس پی چوہنگ اوراسکی ٹیمز نے 48گھنٹوں میں گرفتار کیا ۔مضبوط چالان مرتب کر کے ملزمان کو سخت سزا دلوائی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں