مردان سے خطرناک دہستگرد گرفیار پشاور میں تباہی کا منصوبہ پکڑا گیا

آئی ایس آئی نے CTD پشاور کے ساتھ مل کر بہت بڑی دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا

مارخور کی نشاندہی پر کاروائی کرتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دہشت گرد سلیمان کو مردان سے گرفتار کیا جس کی نشاندہی پر بہت بڑّی مقدار میں اسلحہ بارود جو (ڈرموں میں ڈال کر) زمین میں دبایا گیا تھا پکڑ لیا۔ پشاور میں بہت بڑے پیمانے پر دہشت گردی کرنے کا منصوبہ تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں