شیر افضل مروت کو سیکٹریٹ کے اندر بھی نہیں چھوڑا گیا

‏بریکنگ نیوز۔ شعیب شاہین ۔ نعیم پنجوتہ ۔ شیرافضل مروت ۔ اور حامد خان دیکھتے رہ گئے ۔۔۔ بشری پنکی جیت گئی ۔۔۔
شیر افضل مروت سمیت تمام کو ٹرک کے بتی کے پھیچے لگا دیا ۔۔ ۔۔ آپکو اندر آنے کی اجازت نہیں 😃 تحریک انصاف نے سیکٹریٹ کے دروازے بند کرکے سب کو بھگا دیا ۔
📍عمران خان کے نامزد کردہ امیدوار برائے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروا دیے ،ذرائع
‎#پاکستان_تحریک_اختلافات ۔ کاغذاتِ نامزدگی ریٹرننگ افسر سردار مصروف خان ایڈووکیٹ نے وصول کئے ،ذرائع
سینئر مرکزی رہنما احمد اویس بیرسٹر گوہر علی خان کے تجویز کنندہ ہیں ،ذرائع
مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن چیئرمین کے انتخاب کیلئے بیرسٹر گوہر علی خان کے تائید کنندہ ہیں ،ذرائع

چیف الیکشن کمشنر تحریک انصاف نیاز اللہ نیازی ایڈوکیٹ بھی اس موقع پر موجود تھے،ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں