سیالکوٹ میں مرغے لڑانے والے نوجوانوں پر پولیس فائرنگ ایک ہلاک دوسرا نوجوان زخمی

سیالکوٹ کے علاقہ گھوئنکی سٹاپ پر پولیس کی فائرنگ سے 19 سالہ رحمان نامی نوجوان جانبحق اور ایک زخمی

علاقہ مکینوں کے مطابق مرغے لڑاتے ہوے نوجوانوں پر پولیس سکواڈ نے آتے ہی فائرنگ شروع کر دی تھی

علاقہ مکینوں نے مین جی روڈ بلاک کر دی احتجاج کا سلسلہ شروع

ڈی ایس پی ڈسکہ موقع پر پہنچ گیا اور لواحقین سے انصاف کی یقین دہانی کروائی

علاقہ مکینوں کی طرف سے ایس ایچ او موترہ کے خلاف شدید نعرے بازی شروع

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او موترہ ایک نااہل اور سفارشی پولیس آفیسر ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں