سندھ کے پی پی پی کے 5 کارکن بلوچستان میں یوم تاسیس کی تقریب سے واپسی پر حادثہ میں جاں بحق

نوشہروفیروز
پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کوئٹہ والے جلسے سے واپس آتے ہوئے شکار پور کے قریب پیپلز پارٹی نوشہروفیروز کے رہنمائوں کا کار حادثہ نوشہروفیروز رہائشی پانچ افراد تعلقہ صدر خلیفہ شکیل میمن کائونسلر حاجی گھنو خان تگر یوتھ ونگ کے صدر نادر علی چانڈیو مظفر علی بھٹو اور جوجی سومرو موقع پر جابحق جانبحق ہونے والوں کی لاشیں نوشہروفیروز پہنچنے پر سوگ کی فضاء پھیلی ہوئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں