*بریکنگ*
*توہین آمیز پوسٹ کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں شدید احتجاج اور شٹرڈاؤن ہڑتال جاری*
مودی سرکار کی انتہا پسندی اور اسلام دشمنی نے تعلیمی درسگاہوں کو بھی نہ بخشا
مذہبی توہین آمیز پوسٹ ہندو طالبعلم پرتھمیش کی طرف سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی
ہندو طالبعلم کا تعلق نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی سرینگر سے ہے، ذرائع
سوشل میڈیا پوسٹ میں نازیبا الفاظ استعمال کے گئے
واقعے پر مقبوضہ کشمیر میں شدید غم و غصّے کا اظہار
کشمیری طلبا کا احتجاج کے دوران حکومت سے ملزم کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
مودی سرکار نے معاملہ سلجھانے کی بجائے کشمیری طلبا پر ہی مقدمہ درج کر دیا
میر واعظ عمر فاروق نے بھی اس واقعہ کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے
مودی سرکار انتخابات سے قبل جان بوجھ کر کشمیر کے حالات خراب کر رہی ہے، تجزیہ نگار
بھارتی حکومت کا مسلمانوں کے خلاف تعصب اور ظلم و ستم جاری ہے