اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وکیل بابر اعوان کی میڈیا سے گفتگو
پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی میں انٹرا پارٹی انتخابات کے حوالے سے اطمینان کیا گیا ، بابر اعوان
آج کاغذات نامزدگی جمع کروائے جائیں گے ، بابر اعوان
کل دو دسمبر کو انٹرا پارٹی انتخابات ہوجائیں گے ، بابر اعوان
نواز شریف کے ساتھ ہاتھ ہوگیا ہے ، بابر اعوان
جتنے مرضی کیسز میں ریلیف دیں سمیع اللہ والے کیس میں سپریم کورٹ نے نااہل کیا ہوا ، بابر اعوان
اس کیس میں صرف سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ہی سزا ختم کرسکتا ، بابر اعوان
پانچ ججز کے فیصلے کو ختم کرنے کے لیے سات ججز کا فیصلہ چاہیے ، بابر اعوان
بحریہ ٹاؤن کا فیصلہ سامنے ہے جس میں سپریم کورٹ نے اپیل خارج کرنے کے ساتھ جرمانہ بھی کردیا، بابر اعوان
نواز شریف کے کیس میں بھی ان کے وکلا نے رویو فائل کیا مگر وہ بھی خارج کردیا گیا ، بابر اعوان
کل چیف جسٹس سپریم کورٹ سے میں نے کہا کہ الیکشن میں لیول پلیئنگ فیلڈ بھی نظر آنا چاہیے ، بابر اعوان
کل پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ایک پارٹی کو باہر نکلنے نہیں دے رہے یہ کیسا لیول پلیئنگ فیلڈ ہے ، بابر اعوان
ہم ہر سیٹ سے لڑیں گے اور چیئرمین پی ٹی آئی خود امیدوار ہونگے ، بابر اعوان
کے پی کی خود مختاری پر حملہ ہوا ہے، فاٹا کی چھاتی پر ظلم کیا گیا، بابر اعوان
الیکشن کمیشن سے پوچھنا چاہتا ہوں فاٹا کی پانچ سیٹیں کس اختیار کی وجہ سے ختم کی گئیں ، بابر اعوان
آئین میں لکھا ہے قومی اسمبلی کی 342 سیٹیں ہونگی انہوں نے کہا ہم نے پانچ اڑا دیں ، بابر اعوان
یہ صوبائی خود مختاری میں مداخلت ہے سیدھی سیدھی ، بابر اعوان
آئین کے مطابق فاٹا کو خصوصی توجہ اور خصوصی رعایت ملنی چاہیے ، بابر اعوان
فاٹا کی عوام نواز شریف کو ووٹ نہیں دے گی اس وجہ سے ان کے ساتھ زیادتی کی گئی، بابر اعوان
فاٹا میں میرے آباؤ اجداد کی قبریں ہیں میں ان کے ساتھ ہوں، بابر اعوان
صوبائی خود مختاری میں مداخلت نہ کی جائے، بابر اعوان