کراچی اسٹار گیٹ کے قریب معمولی سی تلخ کلامی
کالے کوٹ میں ملبوس مبینہ وکیل نے رکشہ ڈرائیور کو گولی مار دی
رکشہ ڈرائیور جوہر علی کو زخمی حالت میں جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا
مبینہ وکیل موقع سے فرار ہوگیا پولیس نے تفتیش شروع کر دی