102

شوپیاں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں چار کشمیری نوجوانوں کی شہادت وفاقی وزیر آمور کشمیر وگلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپورکا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کی شدید مزمت

وفاقی وزیر آمور کشمیر وگلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور

شوپیاں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں چار کشمیری نوجوانوں کی شہادت

وفاقی وزیر کا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کی شدید مزمت

بھارت مقبوضہ کشمیر میں کشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کا سلسلہ بند کرے،
بھارت مقبوضہ کشمیر کی ڈیموگرافی تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے،

ظلم و بربریت سے بھارت کشمیریوں کی تحریک حق خودارادیت کو نہیں دبا سکتا ،
انصاف کے عالمی ادارے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کا فوری نوٹس لیں
مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں دیر پا امن کا قیام ناممکن ہے
بھارت کو بلآخر کشمیروں کا حق خودارادیت دینا ہو گا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں