داٸرہ دین پناہ: میں مدرسہ کے طالب علم کو درندوں نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا بچے کی حالت غیر ہونے پر بچے کو آر ایچ سی ہسپتال منتقل کردیا گیا، دونوں ملزم گرفتار

داٸرہ دین پناہ: میں مدرسہ کے طالب علم کو درندوں نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا بچے کی حالت غیر ہونے پر بچے کو آر ایچ سی ہسپتال منتقل کردیا گیا، دونوں ملزم گرفتار
داٸرہ دین پناہ میں بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات بڑھنے لگے
انسانی روپ میں دندہانتے درندے انسانيت کا سر شرم سے جھکانے لگے

داٸرہ دین پناہ میں مدرسہ کے طالب علم کو درندوں نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

بچے کی حالت غیر ہونے پر بچے کو آر ایچ سی ہسپتال منتقل کردیا گیا،
پولیس تھانہ داٸرہ دین پناہ نے انسانی روپ میں درندوں کے خلاف زیادتی کا مقدمہ درج کرکے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں