سیکرٹریٹ گروپ کے گریڈ 22کے افسر محمد شکیل ملک کو سیکرٹری صدر پاکستان تعینات کردیا گیا
محمد شکیل ملک سیکرٹری پارلیمانی افئیرز خدمات سر انجام دے رہے تھے ۔
تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے