کراچی گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی اسٹیشن پر پی ٹی وی کی 59ویں سالگرہ کا کیک کاٹا، پاکستان کی شناخت اور پہچان ہے۔ گورنر سندھ

کراچی

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی اسٹیشن پر پی ٹی وی کی 59ویں سالگرہ کا کیک کاٹا

گورنر سندھ کی پی ٹی وی کی انتظامیہ اور اسٹاف کو اس کی 59ویں سالگرہ پر مبارکباد

پاکستان ٹیلی ویژن ، پاکستان کی شناخت اور پہچان ہے۔ گورنر سندھ

پی ٹی وی نے 59سال کے دوران قوم کو نہ صرف باخبر رکھا بلکہ تفریح و طبع کا سامان بھی فراہم کیا۔ گورنر سندھ

آج بھی پاکستان کے زیادہ تر علاقوں میں پاکستان ٹیلی ویژن کی نشریات دیکھی جاتی ہیں۔ گورنر سندھ

ایک دور ایسا بھی تھا جب اس کے ڈراموں کو دیکھنے کے لئے سڑکیں سنسان ہوجاتی تھیں۔ گورنر سندھ

PTVکے ڈراموں کے ذریعے نئی نسل کی تعلیم و تربیت بھی کی جاتی تھی۔کامران خان ٹیسوری

پی ٹی وی کے یادگار اور مشہور ڈراموں میں تعلیم بالغان، شہزوری، انکل عرفی، جھوک سیال، وارث ، الف نون ، ان کہی، آنگن ٹیڑھا، ففٹی ففٹی ، چھوٹی سی دنیا، جنگل ، اندھیرا اجالا، تنہائیاں، ہم سفر، میرے پاس تم اور دیگر شامل ہیں۔ گورنر سندھ

ایسے بے شمار ڈرامے اور خاکوں کے پروگرام پاکستان ٹیلی ویژن کی شان اور فخر ہیں۔ کامران خان ٹیسوری

آئی ٹی کورسز کا مقصد نوجوانوں کو ان کے پیروں پر کھڑا کرنا ہے ،گورنر سندھ.

عوام امید کی گھنٹی پر اب 24 گھنٹے اپنی شکایات درج کروا سکتے ہیں،گورنر سندھ
میر ا ایمان ہے کہ اللہ تعالی نے یہ ذمہ داری عوام کے مسائل حل کرنے کے لئے دی ہے ،کامران خان ٹیسوری

میرے تمام فلاحی منصوبوں میں حکومت کا ایک روپیہ بھی خرچ نہیں ہوا،گورنر سندھ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں