خان پور:تیز رفتاری جان پہ بھاری،مسافر وین کی موٹر سائیکل کو ٹکر،حادثہ میں ایک ہی خاندان کے تین افراد جابحق،مرنے والوں میں مالو،رخسانہ و پانچ سالہ بچی فاطمہ شامل،جابحق افراد کی میتیں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل،پولیس نے مسافر وین کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا
خان پور کے نواحی علاقہ کوٹلہ پٹھان کے مقام پر تیز رفتار مسافر وین نے موٹر سائیکل سے ٹکرا گئں حادثہ کے نتیجہ میں ایک ہی خاندان کے تین افراد جابحق ہو گئے ،جابحق ہونے والوں میں مالو،رخسانہ بی بی اور پانچ سالہ بچی فاطمہ شامل ہیں ،جابحق تینوں افراد کی میتیں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خان پور منتقل کر دی گئہیں تاہم پولیس تھانہ صدر خان پور نے کاروائی کرتے ہوئے مسافر وین کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔