عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد خان نے لوئر دیر میں تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کے قافلہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی مذمت کردی

لویر دیر۔ اے این پی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سابق سنیٹر زاہد خان کا خال میں شمولیتی تقریب سے خطاب ۔عوامی نیشنل پارٹی پختونوں کے حقوق کا جنگ۔ لڑ رہی ہے۔ اسرائیل کا نہتے مسلمانوں پر ظلم اور بربریت کا مزمت کرتے ہیں لوئر دیر کے گھر گھر کو سوئ گیس پہنچایا جائیگا 5دسمبر اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان رباط لوئر دیر میں جلسہ سے خطاب کریں گے۔ شیر افضل مروت کے دورہ دیر میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کی مزمت کرتے ہیں اگر عوام نے اے این پی کو ووٹ دیکر کامیابی دلائی تو حقوق کے لیے وزیر اعظم کاگریبان میں ہاتھ ڈالینگے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں