بنوں : آزاد منڈی کے قریب سیکورٹی فورسز کے گاڑی پر خودکش حملہ
سیکورٹی فرنٹیئر کور 195 ونگ کا قافلہ شمالی وزیرستان سے بنوں ارہا تھا ، ذرائع خودکش حملے میں مقامی 1 راہگیر شہید جبکہ مقامی 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں ، ذرائع
شہید اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا
حملہ میں 3 فرنٹیئر کور اہلکار بھی زخمی ہوئے ، جن کو سی ایم ایچ منتقل کردیا ، ذرائع
حملہ میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی مکمل تباہ ہوگئی ، ذرائع
سیکورٹی فورسز نے علاقہ گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے ، ذرائع
آزاد منڈی بکاخیل کے قریب سیکورٹی فورسز کے گاڑی پر خودکش حملہ
نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے سیکیورٹی فورسز کے گاڑی قریب خود کو اڑایا، سیکورٹی ذرائع
دھماکہ میں ایک اہلکار جاں بحق، 8 سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے، سیکورٹی ذرائع
سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا
جان بحق اہلکار اور زحمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا.