تھانہ شاہ قبول پولیس کا فوری ایکشن، ویڈیو میں نازیبا حرکات کرنے والا چرسی تکہ ریسٹورنٹ کے مالک نثار گرفتار
قانون سے کوئی بالا تر نہیں، گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے حوالات میں بند
واضح رہے کہ کو اس سے پہلے بھی غیر ملکی سیاحوں کو غیر اخلاقی ویڈیوز وائرل ہونے پر گرفتار کیا
جو اس کے خلاف ایف آئی ار بھی درج کی گئی تھی، لیکن دوبارہ ایک بار پھر غیر اخلاقی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس پر افسران نے نوٹس لیا اور ایسے گرفتار کرلیا گیا۔
“ایس پی سٹی ڈویژن طیب جان”