اٹک میں سی پیک فتح جنگ انٹر چینج کے قریب تیز رفتار کار کی ٹریلر کو ٹکر،حادثے میں 4 افراد جاں بحق،بچے سمیت 2 افراد شدید زخمی،لاشیں اور زخمی فتح جنگ ہسپتال منتقل

اٹک میں سی پیک فتح جنگ انٹر چینج کے قریب تیز رفتار کار کی ٹریلر کو ٹکر،حادثے میں 4 افراد جاں بحق،بچے سمیت 2 افراد شدید زخمی،لاشیں اور زخمی فتح جنگ ہسپتال منتقل

وی او

سی پیک پر راولپنڈی سے جانے والی تیز رفتار کار کا لانگ وہیکل ٹریلر کے ساتھ حادثہ ۔حادثے کے نتیجے میں کار میں موجود 4 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ 1 بچے سمیت 2 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ایمبولینسز فوراً موقع پر پہنچ گئیں ریسکیو اہلکاروں نے لاشوں اور زخمیوں کو تحصیل ہسپتال فتح جنگ منتقل کر دیا
جاں بحق ہونے والوں میں 3 مرد اور 1 خاتون شامل ہیں ریسکیو اہلکاروں نے کار کو کاٹ کر لاشوں اور زخمیوں کو نکالا اس موقع پر موٹروے پولیس کا عملہ بھی موجود تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں