کالعدم لشکر جھنگوی کے چار مبینہ دہشتگرد گرفتار

کراچی:سی ٹی ڈی سندھ اور وفاقی حساس ادارے کی سائٹ اے میں ٹارگیڈٹ آپریشن

کالعدم لشکر جھنگوی کے چار مبینہ دہشتگرد گرفتار

گرفتار مبینہ دہشتگردو میں امین عرف منا ،شاہ نواز عرف مکینک،معاز اور یاسین خان شامل ہیں،

گرفتار مبینہ دہشتکردوں سے دو نائن ایم ایم اور دو ٹی ٹی پستول برآمد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں