‏سانحہ 9 مئی میں ملوث PTI کے ملزمان خلاف دلجمعی سے تفتیش نہ کرنے پر آر پی او راولپنڈی سید خرم علی نے سی پی او راولپنڈی کو Letter of Advice اور ایس پی پوٹھوہار ڈویژن وقاص خان کو Letter of Displeasure جاری کر دیے:

سی پی او راولپنڈی vs آر پی او راولپنڈی

‏سانحہ 9 مئی میں ملوث PTI کے ملزمان خلاف دلجمعی سے تفتیش نہ کرنے پر آر پی او راولپنڈی سید خرم علی نے سی پی او راولپنڈی کو Letter of Advice اور ایس پی پوٹھوہار ڈویژن وقاص خان کو Letter of Displeasure جاری کر دیے: زرائع

‏آر پی او نے سی پی او راولپنڈی کے PSO سکندر کو ‏معطل کرتے ہوئے انکا تبادلہ جہلم کر دیا تاہم ضدی و اڑیل PSO نے چارج چھوڑنے سے انکار کر دیا:زرائع

‏آر پی او PSO کی حکم عدولی پر OSI پر برہم

‏“آپ پاس صرف ایک گھنٹے کا ٹائم ہے۔PSO کو جہلم رپورٹ کروا کر مجھے اطلاع دیں ورنہ خود کو معطل سمجھیں” آر پی او کی OSI کو وارننگ

‏مزید برآں ‏آر پی او سید خرم علی نے تھانہ روات، تھانہ کینٹ اور تھانہ دھمیال کے SHOs کو نوکری سے برخاست کر دیا۔

‏واضع رہے آر پی او راولپنڈی سید خرم علی کو شکایات موصول ہوئی تھیں کہ نو مئی سانحہ کی تفتیش سلسلے میں سی پی او راولپنڈی و انکی ٹیم تعاون نہیں کررہی جس پر آر پی او نے راولپنڈی پولیس ‏خلاف ایکشن لیا

‏زرائع کا یہ بھی دعوی ہے کہ آر پی او نے سی پی او راولپنڈی کے دس قابل اعتماد افسران کو کل اپنے آفس میں طلب کر لیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں