لاہور میں کزن کی وڈیو بنا کر اسے چھ تک جنسی زیادتی کا نشانہ بناکر حاملہ کرنے والا درندہ گرفتار۔

لاہور: کاہنہ کے علاقے میں بلیک میل کر کے 6 ماہ تک زیادتی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

مشتاق کالونی سے زیادتی کا مرتکب ملزم حسنین گرفتار،ترجمان

ملزم اپنی کزن کی وڈیو بنا کر 6 ماہ تک بلیک میل کرکے زیادتی کرتا رہا،ترجمان

17 سالہ ہادیہ کی حالت غیر ہونے پر پتہ چلا وہ حاملہ ہے،ترجمان

ملزم کے گھر جانے پر ملزم کے والد نے طیش میں آکر لڑکی کے پیٹ میں ٹانگ مار کر میس کیرج کر دیا

ملزم حسنین جینڈر سیل کے حوالے، دیگر ملزم کی تلاش جاری،ترجمان

خواتین کا استحصال کرنے والا کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ایس پی ماڈل ٹاؤن ارتضی کمیل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں