شبقدر کے علاقہ مبین قلعہ میں زبانی تکرار پر فائرنگ دو افراد جاں بحق ایک شخص زخمی ۔

شبقدر کے علاقہ مبین قلعہ میں زبانی تکرار پر فائرنگ دو افراد جاں بحق ایک شخص زخمی ۔
لاشوں اور زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شبقدر منتقل کر دیا گیا ہے ۔ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے
ٹی ایچ کیو ہسپتال شبقدر میں پوسٹ مارٹم کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے ۔ تھانہ شبقدر میں ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج ۔ فرار ملزمان کی تلاش جاری ہے ۔ پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں