سینئر صحافی اور PDMA کے PRO احسان اللہ داوڑ کا نام صوبے میں مطلوب انتہائی خطرناک دہشتگردوں کی فہرست میں شامل سر کی قیمت دس لاکھ روپے مقرر سینیٹر مشتاق احمد نے خیبر پختون خوا میں امن و امان کی خراب صورتحال کی طرف توجہ مبذول کرائی

محکمہ انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ کا کارنامہ،خیبرپختونخوا کے سرکاری افیسر اور نامور صحافی کو دہشت گردوں کے لسٹ میں شامل کیا گیا

بل انتہائی مطلوب 152 افراد کی فہرست میں سرکاری افیسر کا نام بھی شامل کر دیا

لسرکاری افیسر اور نامور صحافی احسان اللہ داؤڑ کا تعلق شمالی وزیرستان سے ہے

انٹیلی بیسڈ آپریشنز شکوک میں آجاتے ہیں اگر کسی ادارے کے پاس اینٹلی جنس کے اس لیول کے اطلاعات ہو، شمالی وزیرستان صحافی برادری
یہ ایک ایسے دور میں جاری کی گئی ہیں جب خیبر پختونخوا میں بدامنی ،دہشت گردی ایک بار پھر سر اٹھنے لگی ہے

احسان اللہ خان ڈاوڑ پی ڈی ایم اے میں ڈیوٹی میں تعینات ہیں
جماعت اسلامی کی سینیٹر مشتاق احمد خان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر یہ معاملہ اٹھا دیا

محکمہء انسداد دہشگردی خیبر پختونخوا نے 162 مطلوب دہشتگردوں کی فہرست جاری کردی ہے جن کے سروں کی قیمت ایک لا کھ سے لے کر10لا کھ روپے ہے۔ مطلوب دہشتگردوں کی فہرست میں ایک سرکاری ملازم احسان داوڑ بھی شامل ہیں۔ احسان داوڑ سینیئر صحافی اور PDMA کے پبلک ریلیشنز آفیسر ہیں۔ سرکاری عہدے پر فائز شخص کیسے دہشتگرد ہوسکتا ہے؟
صوبہ خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورت حال انتہائی سنگین ہو چکی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں