سیت پور کے علاقے میں غیرت کے نام پر دوہرے قتل کی لرزہ خیز واردات کلہاڑیوں کے وار کر کے اپنی بہن اور اس کے آشنا کو قتل کردیا

سیت پور کے علاقے موضع مٹھن والی میں غیرت کے نام پر دوہرے قتل کی لرزہ خیز واردات کلہاڑیوں کے وار کر کے اپنی بہن اور اس کے آشنا کو قتل کردیا
تھانہ سیت پور کے علاقے موضع مٹھن والی میں غیرت کے نام پر دوہرے قتل کی لرزہ خیز واردات
خاتون کے بھائی ملازم نے کلہاڑیوں کے وار کر کے اپنی بہن اور اس کے آشنا کو قتل کردیا
ترجمان پولیس کےمطابق سفاک قاتل کو پولیس نے گرفتار کر لیا، ، پولیس نے موقع پر ریسپانڈ کر کے جائے موقع کو محفوظ کیا،

ایس پی انوسٹی گیشن حسیب جاوید, ایس ڈی پی او جتوئی اور ایس ایچ او موقع پر موجود ہیں، فارنزک سائنس ایجنسی اور کرائم سین یونٹ شواہد اکٹھے کر رہے ہیں، مقتولہ زیتون بی بی اور مقتول فیاض حسین کی لعشوں کا پوسٹمارٹم کرایا جائیگا، ڈی پی او کی ہدائت پر ملزم کے خلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمہ بھی درج کیا جا رہا ہے، ترجمان پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں