راولپنڈی
القادر ٹرسٹ پراپرٹی 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت مکمل
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سماعت 23 نومبر تک ملتوی کر دی
عدالت نے بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں بھی توسیع کر دی
نیب کی جانب سے پی ٹی آئی چیرمین کے 10 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی
عدالت نے پی ٹی آئی چیرمین سے مزید دو روز تفتیش کی اجازت دے دی
پی ٹی آئی چیرمین اور بشری بی بی بھی کمرہ عدالت میں موجود تھے
نیب ٹیم میں مظفر عباسی، عرفان اللہ، عمر ندیم، محسن ہارون،آصف منیر، وقار الحسن اور بیرسٹر اویس ارشاد شامل تھے
سردار لطیف کھوسہ/پریس کانفرنس
پی ٹی آئی چیرمین کی توشہ خانہ میں ضمانت بحال کر دی گئی
بشری بی بی کی عبوری ضمانت پر بھی سماعت ہوئی ہے
تینوں مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع کر دی گئی ہیں
القادر ٹرسٹ پراپرٹی کیس میں جسمانی ریمانڈ دینے پر ابہام پایا گیا
جسمانی ریمانڈ کے بعد پی ٹی آئی چیرمین کو نیب ہیڈکوارٹر منتقل نہیں کیا گیا
القادر ٹرسٹ پراپرٹی میں اس سے قبل بھی 9 مئی کو گرفتار کیا گیا تھا
80 سے 100 رینجرز اہلکاروں نے عدالت کی تضحیک کر کے پی ٹی آئی چیرمین کو گرفتار کیا گیا
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیا کہ ان کو خلاف انکوائری کیا جائے اور مقدمہ درج کیا جائے
ہائی کورٹ کے کہنے کے باوجود بھی کسی کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی گئی