سیالکوٹ: تھانہ ہیڈمرالہ کی حدود چکرالہ میں افسوس ناک واقعہ جائیداد کی لالچ خون سفید ہوگیا سگے بیٹے نے جائیداد کے تنازع پر اپنی سگی ماں اور سگی بہن پر وحشیانہ تشدد فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح بیٹا اپنی سگی ماں کو ڈنڈوں سے مار رہا ہے تشدد کرنے والے بیٹا چکرالہ گاؤں کا سابقہ کونسلر ہے۔ پولیس کی جانب سے ابھی تک کسی قسم کی بھی کاروائی عمل میں نہیں لائ گئی میڈیکل رپورٹ آتے ہی قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائے گی – ایس ایچ او پیڈمرالہ