اسلام آباد ایس پی سٹی کے دفتر کے گیٹ پر فائرنگ کا معاملہ ملزم نے آفس پر موجودپولیس جوان کی گن اٹھا لی اور فائرنگ شروع کردی اسلام آباد پولیس کے اہلکار اپنی گن کی حفاظت نہیں کرسکتے ملزم کا نفسیاتی اور طبی معائنہ بھی کرایا جائے گا

اسلام آباد
ایس پی سٹی کے دفتر کے گیٹ پر فائرنگ کا معاملہ

پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا

ائی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے ڈی آئی جی سیکیورٹی ڈویژن کو انکوائری کرکے حقائق پر مبنی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

ملزم مصور سرگودھا کا رہائشی ہے۔

ملزم نے ایس پی آفس پر موجودپولیس جوان کی گن اٹھا لی اور فائرنگ شروع کردی

پولیس کی موقع پر موجود ٹیموں نے حکمت عملی سےفوری ملزم کو گرفتار کرلیا

ملزم کا نفسیاتی اور طبی معائنہ بھی کرایا جائے گا

ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے

ترجمان اسلام آباد پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں