راولپنڈی پولیس نے میٹروبس سروس میں چوری کی وارداتیں کرنیوالی خواتین گرفتار موبائل اور 4 لاکھ 50 ہزار روپے برآمد کر لیئے گئے میٹروبس پر سوار ہوکر دیگر خواتین کے ساتھ واردات کرتی تھیں

راولپنڈی

راولپنڈی پولیس نے میٹروبس سروس میں چوری کی وارداتیں کرنیوالی خواتین کو گرفتار کر لیا

چوری کی وارداتیں کرنیوالی خواتین گینگ سے موبائل اور 4 لاکھ 50 ہزار روپے برآمد کر لیئے گئے

گینگ کی ارکان میٹروبس پر سوار ہوکر دیگر خواتین کے ساتھ واردات کرتی تھیں،پولیس

لیڈی گینگ کا ٹارگٹ میٹروبس پر سوار ہونے والی خواتین ہوتی تھیں،پولیس

لیڈی گینگ کی گرفتار ارکان کی شناخت مریم، مختیاراں اور صنم کے نام سے ہوئی،پولیس

گینگ وارث خان پولیس کو متعدد مقدمات میں مطلوب تھا، پولیس

لیڈی گینگ نے دوران تفتیش درجنوں وارداتوں کا انکشاف کیا ہے،پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں