خوشاب میں دلخراش واقعہ بیٹی نے پسند کی شادی نہ ہونے پر اپنے سگے باپ کو بے دردی سے قتل کرکے خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی

تھانہ نوشہرہ کی حدود میں دلخراش واقعہ بیٹی نے پسند کی شادی نہ ہونے پر اپنے سگے باپ کو بے دردی سے قتل کرکے خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی

تھانہ نوشہرہ کی حدود میں واقع علاقہ سھبرال میں بیٹی نے پسند کی شادی نہ ہونے پر اپنے 2 ساتھیوں کی مدد سے اپنے سگے باپ احمد نواز کو قتل کر دیا واقعہ کی اطلاع پر مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی تو لواحقین نے اس قتل کو خودکشی کا رنگ دیا تو ڈی پی او خوشاب توقیر محمد نعیم کی ہدایت پر پولیس نے اپنی تفتیش کا دائرہ کار بڑھاتے ہوئے تینوں ملزمان مہوش اور اس کے ساتھی محمد عاصم اور فیصل کو گرفتار کر لیا قتل کی وجہ پسند کی شادی نہ ہونے پر ملزمہ مہوش نے اپنے آشنا محمد عاصم اور اسکے دوست فیصل کے ساتھ مل کر اپنے باپ کا قتل کر دیا ملزمہ مہوش ملزم محمد عاصم سے شادی کرنا چاہتی تھی لیکن مقتول احمد نواز اس رشتے سے ناخوش تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں