خیبرپختونخوا/ افغان مہاجرین
خیبرپختونخوا سے 2لاکھ 27ہزار239افغان مہاجرین اپنے وطن جا چکے ہیں،محکمہ داخلہ کے مطابق
طورخم بارڈر سے2لاکھ23ہزار503
افغانستان داخل ہوئے۔انگور اڈہ بارڈر سے 3ہزار317افغان مہاجرین نے سرحد پار کی،خرلاچی بارڈر سے 419 افغان باشندے اپنے وطن داخل ہوئے،تورخم بارڈر سے 19ہزار930خاندان ، 63ہزار157مرد، 49ہزار397 خواتین اور 1لاکھ10ہزار948 بچے واپس جا چکے ہیں،
گزشتہ روز 2ہزار62افراد جس میں 373 خاندان, 425 مرد، 337 خواتین اور 818 بچے شامل تھے طورخم کے راستے سرحد پار کیا،غیر قانونی طور پر مقیم 492 غیر ملکیوں کو بھی طورخم کے راستے جلاوطن کیا گیا،محکمہ داخلہ