ڈپٹی کمشنر پشاور کی جانب سے سات روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی
ضلعی انتظامیہ نے بلا اجازت جلسے، جلوسوں، مظاہروں اور پانچ افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی لگادی
اسلحہ کی نمائش، کالے شیشے والی گاڑیوں، ہوائی فائرنگ پر بھی پابندی لگادی گئی