راجن پورمیں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام پولیس نے گوٹھ مزاری میں 4دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گرفتار دہشت گردوں سے 02 بارودی سرنگین برآمد دہشت گرد اہم مقامات پر دہشت گردی کا منصوبہ بنارہے تھے
راجن پور میں بہت بڑا دہشت گردی کا پولیس نے منصوبہ ناکام بنا دیا ڈی پی اقدامات محمد کے مطابق خفیہ اطلاع پر پولیس نے گوٹھ مزاری کے علاقہ میں ایک گھر پر کاروائی کی تو وہاں سے 4دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گرفتار دہشت گردوں سے 02 بارودی سرنگین اور اسلحہ برآمد ہوا دہشت گرد اہم مقامات پر دہشت گردی کا منصوبہ بنارہے تھے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بارودی سرنگین کو ناکارہ بنا دیا ہےعلاقہ کا سرچ آپریشن جاری ہے