مرکزی صدر یوتھ ونگ کیپٹن صفدر اعوان کو نوشہرہ میں جلسے سے خطاب
عمران خان نے 73 کے آئین سے ختم نبوت کا شق ختم کروانے کا پروگرام بنایا تھا
قادیانی سازش تھی کہ عمران خان کے ہر جلسے میں ہزاروں قادیانی ہوتے تھے
مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر انجنئیر امیر مقام کا نوشہرہ اکوڑہ خٹک میں شمولیتی جلسے سے خطاب
پرویز خٹک نے اس صوبے کا استحصال کیا ہے، اس عوام کو حق سے محروم رکھا گیا ہے
نوازشریف کا اور اس کی پارٹی مسلم لیگ ن کا ایجنڈا اس کا ماضی ہے
جب بھی نوازشریف اس ملک میں آیا تو اس ملک کو بہت کچھ دیکر گیا بڑے بڑے ایسے منصوبے پایا تکمیل تک ہہنچائے کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا
پاکستان کت سبز پاسپورٹ کو باہر ممالک میں عزت دلوایا نوازشریف کو قہنے بیٹے سے تنخواہ نہ لینے کی جرم مین سزا دی گئی اگر پاکستان کو آگے لیکر جانا چاہتے ہو رو اس ملک لا وزیر اعظم نوازشریف کو بنانا ہوگا ہمارا فیلڈ یہ عوام ہے اور پاکستانی عوام نوازشریف کا ساتھ دینگے بڑے بڑے سیاسی شخصیات اج پختون خوا میں شیر کے ساتھ شامل ہورہے ہیں ہم کس فیلڈ سے کھیل رہے ہیں ہمارے مخالفین جانتے نہیں، الزام تراشیاں مخالفین کرتے رہے
اس دفعہ خیبر پختون خوا میں بھی شیر کی حکومت ہوگی
پیپلز پارٹی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ خواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں پرویز خٹک اگر سی ایم بنے کا خواب دیکھ رہا ہے تو اسے بھی خواب دیکھنے دے پیپلز پارٹی اگر ہم پر مہنگائی کا الزام لگاتے ہے تو یہ اس لی بھول ہے
مرکزی صدر یوتھ ونگ کیپٹن صفدر اعوان کو نوشہرہ میں شمولیتی جلسے سے خطاب وقت آپہنچا ہے کہ اس ملک کا وزیر اعظم نوازشریف ہوگا ووٹ کی طاقت سے جب ہم نمائندے لائے گے اور تبدیلی لائے تب پاکستان بہتری کے طرف چلے گا
لوح محفوظ میں لکھا ہے خدا کس کو دے گا اور کس کو نہیں، اللہ سے خیبر مانگنی چاہیے، وزیر اعظم کون بنے گا اس کا فیصلہ وقت کرے گا ووٹ تو 76 سالوں سے دے رہے ہیں، برادریوں کو ووٹ دئے مسلک کو ووٹ دئے ووٹ دینے سے پہلے استخارہ ضرور کرنا چاہیے، مشورہ کرنا چاہیے
افغانستان میں ڈالر 82 پر ہے اور ہم دوسو سے اوپر چلے گئے، یہ اللہ کا امتحان ہےعمران خان نے ہمارے تہذیب، ہمارے ایمان پر حملہ کیا، عمران خان 73 کے آئین سے ختم نبوت کا شق ختم کروانے کا پروگرام بنایا تھا آئین تو عمران خان بدل نہ سکا لیکن اللہ نےعمران خان کو آج عبرت کا نشان بنادیا حق والوں کے ساتھ رہو لشکر کے پیچھے مت جانا، قادیانی سازش تھی کہ عمران خان کے ہر جلسے میں ہزاروں قادیانی ہوتے تھے پرویز خٹک اسلام آباد میں بیٹھ کر نوشہرہ کے عوام کی قیادت کرینگے ایسا ہر گز نہیں ہوگا اختیار ولی خان نوشہرہ میں اپنے حجرے میں بیٹھے ہوتے ہیں ووٹ کا اصل حقدار اختیار ولی ہے
محمود خان اور پرویز خٹک کا ترقی دلاتے اس ملک کو وہ تو اپنی جیبیں گرم کرنے میں لگے تھے
نوازشریف وزیر اعظم بنے گا تو یہ لک ترقی کرے گا، صوبہ پختون خوا ترقی کرے گا
ہم وہ قوم ہے جس نے افغانستان سے روس کو بھگایا تھا، ہماری تاریخ افغانیوں سے پوچھ لو
بڑے بڑے منصوبے اس ملک میں مکمل کئے، ایک دفعہ اسی طرح منصوبے لائے گے
ایک دفعہ نواز شریف کو کامیاب بنادوپختون خوا کو سندھ اور پنجاب کی طرز پر ترقی دینگے
نوازشریف قسمت والا ہے دو دفعہ وزیر اعظم بن گیا، انشاء اللہ ایک دن مریم نواز بھی وزیر اعظم بنے گی ترقی کنجی نوازشریف کے پاس ہے کھبی کھبی شہباز شریف کو دے دیتا ہے
اگر نوازشریف نے زندگی میں اگ ایک روپے کی کرپشن کی ہو تو اللہ مجھے دوزخی بنائے
نوازشریف وہ انسان ہے جو انڈیا کو خبردار کرتا ہے کہ پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے مت دیکھنا
فیض حمید سن لو وہ وقت دور نہیں جب آپ نوازشریف کے گھٹنے پکڑے گے کہ آجاو اس ملک کو بچاو پیپلز پارٹی سے کہتا ہوں یہ وقت رونے کا نہیں یہ وقت مقابلے کا ہے مقابلہ کرسکتے ہو تو کرلو