سانحہ 9 مئی میں ملوث بیرون ملک فرار ہونے والا پی ٹی آئی رہنما بورے والا سے گرفتار

بورے والا

10مئی کو بورے والا میں 9مئی کے حوالہ سے احتجاج ہوا تھا پی ٹی ائی کی طرف سے جس میں فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہوا ۔ تھانہ ماڈل ٹاون میں سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج ہوا جس میں سردار خالد نثار ڈوگر کی گرفتاری باقی تھی ۔جو بیرون ملک فرار تھے جنہیں اج رات اطلاع ملنے پر ان کے گھر واقع بورے والا سے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ گرفتار کر لیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں