سابق وفاقی وزیر گوہر ایوب خان کا جنازہ ادا کر دیا گیا

سابق وفاقی وزیر گوہر ایوب خان کا جنازہ ادا کر دیا گیا ہزاروں سوگوارں مودجود تھے ن لیگ پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف اور ہری پور کے تمام سیاسی اور سماجی شخصیت موجود تھے نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت نماز جنازہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما غلام احمد بلورچوہدری تنویر ،شیخ رشید ،بابر اعوان، سردار مہتاب احمد خان پیر صابر شاہ ،قاضی اسد ، انور سیف اللہ خان، اعجاز الحق ، حسین الٰہی ، سردار یوسف ، قاسم شاہ نے بھی جنازہ میں شرکت

ہری پور ریحانہ گوہر ایوب خان کے حجرے میں لوگوں کے آنے کا سلسلہ جاری اور مرحوم کے لئے فاتحہ
سابق اسپیکرقومی اسمبلی ووزیر خارجہ گوہرایوب خان کاجسدخاکی ان کے آبائی گاؤں ریحانہ میں پہنچادیاگیا

گائوں ریحانہ میں مختلف سیاسی شخصیات کی آمدکاسلسلہ بھی جاری ہےسابق وفاقی وزیر ومرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف عمرایوب خان کے والدسابق اسپیکر قومی اسمبلی و وزیر خارجہ جناب گوہرایوب خان کی وفات کی تعزیت کے لیےسابق وفاقی وزیرقانون سینئر ایڈوکیٹ بابر اعوان بھی تعزیت کےلیےہری پورریحانہ پہنچ گئے گوہرایوب کوان کےوالدفیلدمارشل ایوب خان کےپہلومیں سپردخاک کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں