سندھ میں بھی اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ سندھ میں 15 اپریل تک اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ, اسمارٹ لاک ڈاؤن میں شادی ہالز۔میں کھانا کھلانے پر پابندی ہو گی,
تمام کاروباری مراکز رات 10 بجے بند کرنے ہوں گے,
ہوٹل ہالز میں ڈائینگ پر پابندی ہو گی ,
محکمہ داخلہ سندھ کا نیا حکمنامہ جاری،
اسمارٹ لاک ڈاؤن میں شادی ہالز۔میں بوفے کھانا کھلانے پر پابندی ہو گی۔
تمام کاروباری مراکز رات 10 بجے بند کرنے ہوں گے,
ہوٹل ہالز میں انڈور ڈائینگ پر پابندی ہو گی,
باہر کھانے اور گھر کے جانے کی سہولت دستیاب رہے گی,
سندھ میں دفاتر میں پچاس فیصد اسٹاف کو بلایا جائے گا,
گھر سے کام کو ترجیح دی جائے گی .