اندرون سندھ تفتیش کے لئے جانے والی کراچی پولیس کی بکرا چور ٹیم کا اے ایس آئی گرفتار دیگر اہلکار فرار سندھ پولیس کے افسر بکرا چوروں کے پیچھے پڑ گئے

کراچی پولیس چیف اور ڈی آئی جی ایسٹ کی ہدایات پر ایس ایس پی کورنگی کا ایکشن،

بکرا چوری کے الزام میں ملوث انویسٹیگیشن پولیس کے اے ایس آئی ہدایت کو گرفتار کرلیا گیا. پولیس

متعلقہ اے ایس آٸی اور اہلکاروں کے خلاف بکرا چوری کرنے کی خبر نشر ہوٸی تھی، پولیس

انویسٹیگیشن اے ایس آٸی اور اہلکاروں نے خیرپور رانی پور سے بکرا چوری کیا تھا، پولیس

بکرا چوری کے الزام میں تفتیشی اے ایس آٸی اور اہلکاروں پر خیرپور میں مقدمہ درج ہوا تھا،

فرار پولیس اہلکاروں کی تلاش جاری ہے، پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں