سابق وزیرخارجہ گوہرایوب خان وفات پا گئے ہیں انکی نماز جنازہ 18 نومبردن 3 بجے آبائی گاؤں ریحانہ ہری پور خیبرپختونخوا میں اداکی جائے گی اناللہ واناالیہ راجعون –
سابق وزیرخارجہ سابق سپکر قومی اسمبلی گوہر ایوب خان وفات پا گئے
گوہرایوب خان فیلڈ مارشل ایوب خان کے فرزندتھے
سابق وفاقی وزیر عمرایوب خان کے والد تھے
گوہرایوب خان کی نماز جنازہ آج دن تین بجے انکے آبائی گاوں ریحانہ میں اداکی جائے گی۔
گوہرایوب خان کافی عرصہ سے علیل تھے
گوہرایوب خان وزیرخارجہ ۔سپیکرقومی اسمبلی بھی رہے