شادی شدہ معشوقہ نے خاوند کے دبائو پر عاشق کو بلا لیا وحشی خاوند نے عاشق سے بد فعلی بھی کی اور بیوی سے وڈیو بھی بنوائی

‏پروگرام تو وڑ گیا،اندھا دھندعسشق منہگا پڑ گیا،توبہ توبہ توبہ توبہ معشوق سے ملنے جانا اتنا مہنگا پڑ گیا کہ،وڑ گیا
ہر شاخ پر الو بیٹھا ہے کی کہاوت بھی سچ ثابت ہوئی گوجرانوالہ سولکھن آباد نئی آبادی کا رہائشی سوفٹ وئیر انجینئر ہارون ولد احسان اللہ آن لائن کام کے چکروں میں ضلع ننکانہ صاحب کے علاقہ 7چک کی رہائشی شادی شدہ خاتون کے عشق میں مبتلا ہو گیا اور اسکے خاوند جاوید اقبال آرائیں کو جب عشق کا پتہ چلا تو اپنی بیوی کو قتل کرنے کی دھمکی دے کر اسکے عاشق یعنی ہارون کو گوجرانوالہ سے اپنے گھر ننکانہ بیوی کی کال پر بلوایا اور جب عاشق اپنی معشوقہ کے گھر میں آیا تو آگے گھر میں موجود جاوید اقبال آرائیں جو اس عاشق کی اچھی شکل و صورت کا دیوانہ گھات لگائے بیٹھا تھا اور اس نے ہارون کے ہاتھ پاؤں باندھے اور پھر تمام حدیں پار کر گیا،اپنی بیوی کو موبائل دے کر اس کو ویڈیو بنانے کے لیے پابند کر دیا اور دوران (پروگرام) مشکلات درپیش آنے پر بیوی نے سرسوں کا تیل بھی دیا جو ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے۔سافٹ ویئر انجنیئر ہارون بے چارہ چیختا چلاتا رہا شور مچاتا رہا لیکن اسکی معشوق کا وحشی خاوند اپنی حوس کی پیاس بجھانے کیلئے اسکا ہارورڈ وئیر اپڈیٹ کرتا رہا،اور بیوی انگلش فلموں کی طرح کیمرے کا بے دریغ استعمال کرتی رہی۔باوثوق ذرائع سے پتہ چلا کہ ہارون کی معشوقہ کے خاوند نے مزے پورے لینے کے بعد الٹا ہارون پر پرچہ کٹوا دیا ہے،جب بات وائرل ہو گئی تو خاوند اور بیوی پر بھی ہارون کی مدعیت میں پولیس نے مقدمہ درج کر لیا,باقی مکمل تفصیل اور معلومات لینے کے لیے دو مختلف FIR شئیر کر رہا ہوں،عجب ظلم کی غضب داستان پڑھ لیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں