110

منہ بولی بیٹی کے ساتھ زنا کرنے والے راولپنڈی پولیس کے اے ایس آئی تسکین شاہ کے خلاف زنا بالجبر بلیک میلنگ کا مقدمہ درج کرلیا گیا

راولپنڈی پولیس کے اہلکار اے ایس آئی تسکین شاہ کے خلاف زنا بالجبر بلیک میلنگ کا مقدمہ درج کرلیا گیا

سکین شاہ آے ایس آئی نے واکینٹ کی رہائشی عاصمہ بی بی کو منہ بولی بیٹی بنا رکھا تھا

تسکین شانے ان تعلقات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے گن پوائنٹ پر عاصمہ بھی بھی سے زنا کیا

اور پھر اس کی نازیبا ویڈیو اور تصویر بنا کر بلیک میل کرنا شروع کر دیا

متاثرہ لڑکی نے تنگ آکر متعلقہ چوکی رجوع کیا قاصرہ لڑکی کو پولیس والے انصاف دینے کے بجائے

الٹا بلیک میل کرنے لگے پولیس والے بلیک میل کرتے ہوئے لڑکی کا ایک جعلی نکاح نامہ سامنے لے آئے

تنگ آکر لڑکی نے ٹیکسلا کورٹ سے رجوع کیا لڑکی کیس کی پیروی ٹیکسلا کے مشہور قانون دان ہائی کورٹ کے وکیل راجہ طاہر نے کی

بالآخرماہر قانون دان ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ٹیکسلا بار راجا طاہرایڈوکیٹ نے سخت محنت کی

جس کی بدولت بالآخر متاثرہ لڑکی کے لئے انصاف کے دروازے کھلے شروع ہوئے

سیشن کورٹ ٹیکسلا کے آرڈر کے بعد زنا بالجبر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کی ایف آئی آر تو درج کرلی

مگر کیا راولپنڈی پولیس متاثرہ لڑکی کو انصاف دلائیں گے اور اپنے پیٹی بھائی کو کٹہرے میں لائیں گے

کیونکہ اس سے پہلے بھی وہ اپنے پیٹی بھائی کو بچانے کے لیے اوچھے ہتھکنڈوں کا استعمال کر چکے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں